طول موج
معنی
١ - حرارت، روشنی، لاسکی وغیرہ کی شعاعوں کی لمبائی، یکے بعد دیگرے کسی دو فرازوں یا نشیبوں کے درمیان سیدھا فاصلہ۔ "طول موج دو متصل فرازوں یا دو متصل نشیبوں کے درمیان فاصلہ ہے۔" ( ١٩٨٤ء، کیمیا، گیارہویں جماعت کے لیے، ٥٢ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'طول' کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم 'موج' لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣١ء کو "نفسیاتی اصول" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں